پاکستان

لاہور پریس کلب کے سالا نہ انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسو الائنس کامیاب، ارشد انصاری 12 ویں مرتبہ صدر منتخب

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور پر یس کلب کے سالانہ انتخابات  میں جرنلسٹ پروگریسوالائنس کے امیدواران کامیاب ہوگئے  اورارشد انصاری 984 ووٹ لیکر12 ویں بار لاہور پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے، انکے مدمقابل امیدوارمحمد شہباز میاں نے811 ووٹ حاصل کئے تھ انتخابات میں حتمی نتائج کے مطابق سینئرنائب صدرکی سیٹ پر شیراز حسنات، نائب …

لاہور پریس کلب کے سالا نہ انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسو الائنس کامیاب، ارشد انصاری 12 ویں مرتبہ صدر منتخب Read More »

پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کرسمس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ مسیحی برادری کے ہر شعبہ زندگی میں کلیدی …

پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں Read More »

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

لوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں گرفتار کیا ،یہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک امر ہے۔ …

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں Read More »

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی …

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی Read More »

انڈونیشیا: پلانٹ میں زوردار دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی، 12 افراد ہلاک، 39 زخمی

جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈونیشیا میں پروسیسنگ پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نیتجے میں  12 افراد ہلاک اور 39 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے سٹین لیس سٹیل کے کارخانے کو لپیٹ میں لے لیا، دیکھتے ہی دیکھتے آسمان پر دھویں …

انڈونیشیا: پلانٹ میں زوردار دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی، 12 افراد ہلاک، 39 زخمی Read More »

ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی دنگل میں کود پڑیں، کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی میدان میں کود پڑیں اور انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے صندل خٹک کا کہنا تھا کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی، میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں ان …

ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی دنگل میں کود پڑیں، کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے Read More »

ایبٹ آباد: ترھیڑی میں آتشزدگی کا واقعہ، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق گھر میں آگ لگنے کا واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔ ترجمان نے بتایا کہہ گھر کچا ہونے کے باعث آگ لگنے …

ایبٹ آباد: ترھیڑی میں آتشزدگی کا واقعہ، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک Read More »

ایبٹ آباد میں آتشزدگی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ترھیڑی میں آگ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب …

ایبٹ آباد میں آتشزدگی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم خشک اور  رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ  کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا …

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان Read More »

مریکا میں مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان کےحق میں نعرے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور  خالصتان تحریک کےحق میں نعرے لکھ دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیلیفورنیا کے شہر نیوارک میں قائم سوامی نارائن مندر وسانا سنستھا میں پیش آیا جس کی دیواروں پر ہندوؤں سے نفرت پر مبنی اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف …

مریکا میں مندرکی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان کےحق میں نعرے Read More »

Scroll to Top