فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکام کو فردوس شمیم کے خلاف عدالتی احکامات کےبغیر کارروائی …
فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل Read More »