پاکستان

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ، انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ

 لاہور: حکومت پنجاب نے یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ اور انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ کر دیا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کو جلد لرنر پرمٹ اور لائسنس بنوانے کی ہدایت کر دی، شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لیے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔ عمارہ اطہر نے کہا کہ …

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ، انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں اضافہ Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم  امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت عدالت …

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد Read More »

گلشن جمال کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر واٹر بورڈ سے جواب طلب

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گلشن جمال میں پانی کی سپلائی نہ کرنے سے متعلق درخواست پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور ڈائریکٹر کنٹونمنٹ بورڈ فیصل سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گلشن جمال میں پانی کی سپلائی نہ کرنے سے …

گلشن جمال کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر واٹر بورڈ سے جواب طلب Read More »

حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

کراچی (آئی این پی) معروف   اداکارہ حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پاکستانی اداکارہ حرا عمرجو،  ان دنوں  مالدیپ میں کرسمس کی چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں، اداکارہ نےساحؒل پرلی گئیں مختصر لباس میں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کردیں،جس پرسوشل میڈیا صارفین نے ناراضگی کا اظہار  کیا ،  …

حرا عمر کومختصر لباس میں تصاویرشیئر کرنا مہنگا پڑ گیا Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی،عدالت نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ آپ کا …

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس میاں گل حسن نے سوال کیا کہ آپ کا نکتہ …

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد Read More »

اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی نیب میں طلب

پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔ نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اورپی ٹی آئی کے 2 سابق وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 …

اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی نیب میں طلب Read More »

پاکستان کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پاکستان نے چارسو کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے خشکی سے فائر کیے جانے والے میزائل فتح ٹو  کو لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تجربے میں میزائل کے مختلف پیرامیٹرز کو چیک کیا گیا، تجربے …

پاکستان کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

کراچی: گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے چار افراد زخمی

   کراچی: لانڈھی کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے سبب دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لانڈھی چار نمبر میں شاہی مسجد کے قریب واقع گھر میں دھماکا ہوا ہے جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ دھماکا گیس لیکیج …

کراچی: گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے چار افراد زخمی Read More »

جاوید ہاشمی کے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے …

جاوید ہاشمی کے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور Read More »

Scroll to Top