نواز شریف این اے 15 میں شکست کو فراخدلی سے قبول کریں، مفتی کفایت اللہ
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے کہا کہ نواز شریف بہادری کا مظاہرہ کریں اور این اے 15 مانسہرہ میں شکست تسلیم کریں۔ مفتی کفایت اللہ نے کہا کہ این اے 15 مانسہرہ میں دھاندلی کی کوئی شکایت نہیں، وہ خود امیدوار ہیں اور ان کے نمائندے تمام علاقوں میں موجود ہیں۔ …
نواز شریف این اے 15 میں شکست کو فراخدلی سے قبول کریں، مفتی کفایت اللہ Read More »









