وہی ہوا جس کا ڈر تھا!
پاکستان کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ کہا گیا کہ انتخابات کے انعقاد سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔ اس وقت بھی میں یہی کہتا رہا کہ ایسا نہیں ہوگا اور میں اپنے خوف کا اظہار کرتا رہا۔ چن میگزین میں یکم جنوری کو شائع ہونے والے اپنے کالم “لولا ہیلو لولا پوسٹ الیکشن” …









