پاکستان کی کوپ-29 اجلاس میں عالمی کاربن اخراج میں کمی اور مالی امداد پر زور
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان میں ہونے والے کوپ-29 اجلاس کے موقع پر عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے فوری اور منصفانہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے آذربائیجان کے وزیر ماحول مختار بابایف اور نائب وزیر خارجہ یالچن رافیف سے ملاقات کی اور ترقی پذیر …
پاکستان کی کوپ-29 اجلاس میں عالمی کاربن اخراج میں کمی اور مالی امداد پر زور Read More »