وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبدیلیاں: اسد الرحمان گیلانی وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات
اسلام آباد: وزارت اسٹیبلشمنٹ نے وفاقی سرکاری ملازمین کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف نے سب سے پہلے نئے سیکرٹری کی تقرری کا حکم دیا اور پاکستان ایگزیکٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر اسد ریحان گیلانی کو وزیر اعظم کا سیکرٹری (پرنسپل …









