حیدرآباد: گیس سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی
حیدرآباد میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والا ایک اور شخص کراچی کے سول کریمیشن سینٹر میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں 13 زخمی ہیں جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ واضح رہے کہ دو …
حیدرآباد: گیس سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی Read More »









