حالات قابو سے باہر ہوئے تو وزیراعظم کو ایئرپورٹ جانے کا موقع نہیں ملے گا، حافظ نعیم
کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو ایئرپورٹ جانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ کراچی میں گیس اور بجلی کے بلند بلوں، عوام دشمن آئی پی پی ٹھیکوں اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف گورنر سندھ ہاؤس پر جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ …
حالات قابو سے باہر ہوئے تو وزیراعظم کو ایئرپورٹ جانے کا موقع نہیں ملے گا، حافظ نعیم Read More »









