عدلیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انتخابی کمیشن کا احترام کرنے کا حق ہے تاہم بعض ججز توہین آمیز تبصرے کرتے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران کا احترام کا حق ہے لیکن بدقسمتی سے کچھ ججز توہین آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب کے 3 اسمبلی حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق چیف جسٹس فائز …









