📰 پیٹرول 7.54 روپے سستا، ڈیزل 1.48 روپے مہنگا
🚗 نئی قیمتوں سے پیٹرول استعمال کرنے والوں کو ریلیف، ڈیزل پر ہلکا بوجھ اسلام آباد – 1 اگست 2025:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں عوام کو ملا جلا اثر دیکھنے کو ملے گا۔ پیٹرول سستا کر دیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی …