ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار دینےکا بل منظور
مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دے دی گئی۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا ہے جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ ڈنمارک اور سوئیڈن میں …
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار دینےکا بل منظور Read More »