اسلام

فلسطین کے حق میں نعروں والے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملی، عثمان خواجہ نے کالی پٹی باندھ لی

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فلسطین کے حق میں نعرے والے جوتے پہننے کی اجازت نہ مل سکی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور آسٹریلوی بورڈ کی جانب سے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملنے پر عثمان خواجہ آج کے ٹیسٹ میں اسرائیل کی جانب سے …

فلسطین کے حق میں نعروں والے جوتے پہننے کی اجازت نہ ملی، عثمان خواجہ نے کالی پٹی باندھ لی Read More »

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین بھی چپ نہ رہے  اور انہوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، ایسے میں اب بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کی جانب سے بھی احتجاج کیا گیا جس …

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج Read More »

غزہ میں صورتحال ہولناک، وحشیانہ اسرائیلی حملے، شام اور لبنان پر بھی بمباری

غزہ ، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے سربراہ جولیٹ ٹوما کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال ہولناک ہوگئی ہے . غزہ بھر پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں مزید 200 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ، جنوبی غزہ میں اسرائیلی افواج اور حماس کے مزاحمت کاروں کے …

غزہ میں صورتحال ہولناک، وحشیانہ اسرائیلی حملے، شام اور لبنان پر بھی بمباری Read More »

غزہ جنگ کا واحد حل عسکری ہے، امریکا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی قیادت کو زندہ چھوڑنے والی جنگ بندی ’’ناقابل قبول‘‘ ہوگی، غزہ جنگ کا واحد حل عسکری حل ہے۔ ملر نے صحافیوں کو بتایا، “ہم سمجھتے ہیں کہ حماس کی قیادت کو ختم کرنے کا صرف فوجی حل …

غزہ جنگ کا واحد حل عسکری ہے، امریکا Read More »

غزہ کی تباہی جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی جیسی ہے: جوزف بوریل

یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی سے غزہ کی تباہی کا موازنہ کردیا۔ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے کہاکہ غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر اور تباہ کن ہے، غزہ میں شہری ہلاکتیں مجموعی اموات کا 60  سے 70 فیصدہیں جب کہ غزہ کی 85 فیصد …

غزہ کی تباہی جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی جیسی ہے: جوزف بوریل Read More »

القدس بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنےکی نئی ویڈیو جاری کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نےغزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کوتباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔ صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنارہی ہے۔ تاہم اسرائیلی …

القدس بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنےکی نئی ویڈیو جاری کر دی Read More »

غزہ میں شہادتیں 18 ہزار، جوبائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار  سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس  میں جاری تقریب میں امریکی صدر نے کہا کہ …

غزہ میں شہادتیں 18 ہزار، جوبائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان Read More »

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی فوجی کارروائیوں کے بجائے مذاکرات سے ممکن ہوئی: قطر

  قطری وزیراعظم عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ مذاکرات کی وجہ سے رہا ہوئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت میں دوحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرحمان آل ثانی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری مزید قیدیوں کی رہائی کے امکانات …

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی فوجی کارروائیوں کے بجائے مذاکرات سے ممکن ہوئی: قطر Read More »

عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کیخلاف کارروائی میں ناکام رہی: صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے پیغام دیا گیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل فلسطینوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنارہا ہے۔ صدر عارف علوی کا …

عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کیخلاف کارروائی میں ناکام رہی: صدر علوی Read More »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت نہ رکی، خان یونس سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کی دھمکی

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارد ویٹو ہونے کے بعد اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین پر جاری جارحیت میں اضافہ کردیا، خان یونس سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کے منصوبے کے تحت علاقہ خالی کرنے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیل کے عربی زبان کے  ترجمان افیخائی ادرعی نے سماجی رابطوں کی ویب …

غزہ پر اسرائیلی جارحیت نہ رکی، خان یونس سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کی دھمکی Read More »

Scroll to Top