اسلام

اس دفعہ خواتین کو پہلی دفعہ عبایا بھی دیا جائے گا جس پر پاکستانی پرچم بنا ہوگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی یونیورسٹی میں 5 روزہ حجاج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کی اختتامی تقریب کے موقع پر نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج خود سے خدا تک کے سفر کا نام ہے ۔ آپ لوگ حج پر جانیوالے افراد کی بھرپور رہنمائی کر رہے ہیں۔ نگران …

اس دفعہ خواتین کو پہلی دفعہ عبایا بھی دیا جائے گا جس پر پاکستانی پرچم بنا ہوگا Read More »

کراچی: غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرشدہ عمارتوں کو بجلی، پانی اور گیس کے کنکشنز دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

کراچی: غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی ہوئے ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جنگ …

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید Read More »

فلسطینی صحافی نے انسٹاگرام پر امریکی صدر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

غزہ: فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 17.3 ملین ہوگئی جب کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے فالورز کی تعداد 17.2 ملین ہے۔  غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر صیہونی ریاست کے فلسطینیوں پر بہیمانہ مظالم سے دنیا کو آگاہ رکھنے والے صحافی معتز نے انسٹاگرام پر …

فلسطینی صحافی نے انسٹاگرام پر امریکی صدر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Read More »

فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے  ایک  بار  پھر  واضح کیا ہےکہ  اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی رکنے تک  قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں حماس نےکہا ہےکہ ہم کسی بھی ایسے اقدام کے لیے تیار ہیں  جو  ہمارے لوگوں  پر جارحیت کو  ختم کرنے میں معاون ہو۔ …

فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے پرکوئی بات نہیں ہوگی: حماس Read More »

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر کیا گیا ہے، 25 ہزارکےکوٹے پر اب تک صرف 3161 درخواستیں موصول ہوئیں، اسی لیے مزید درخواستوں کیلئے اسپانسر …

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ Read More »

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما آر او آفس سے گرفتار

سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما حیدر علی گل کو ریٹرننگ افسر( آر او) کے  آفس سے گرفتار کرلیا گیا، یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئے تھے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق حید رعلی گل کی گرفتاری کے بعد وکلا نے پولیس …

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما آر او آفس سے گرفتار Read More »

PTI کو لیول پلیئنگ فیلڈ کیسے مل سکتی ہے؟

آئندہ انتخابات کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کی سب بات کرتے ہیں۔ یہ بھی درست بات ہے کہ موجودہ صورتحال میں اگر لیول پلئینگ فیلڈ کا واقعی کسی سیاسی جماعت کو مسئلہ ہے تو وہ تحریک انصاف ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جو لوگ 9مئی کے جرم میں شامل تھے اُنہیں تو ضرور سزا …

PTI کو لیول پلیئنگ فیلڈ کیسے مل سکتی ہے؟ Read More »

سرائیل کی بمباری جاری، شمالی غزہ کے تمام اسپتال غیر فعال ہوگئے

شمالی غزہ میں اسرائیل کی مسلسل بمباری اور پابندیوں کی وجہ سے تمام اسپتال غیر فعال ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہےکہ شمالی غزہ میں اسرائیلی کی مسلسل بمباری، فیول سپلائی کی بندش، اسٹاف اور سپلائی نہ ہونے سے تمام اسپتال غیر فعال ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہےکہ …

سرائیل کی بمباری جاری، شمالی غزہ کے تمام اسپتال غیر فعال ہوگئے Read More »

کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا پرویز الٰہی کی استدعا پر مکالمہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس ، احتجاج اور توڑ پھوڑ کیسز پر سماعت کے دوران پرویز الٰہی نے استدعا کی کہ کیس کی لمبی تاریخ دے دیں،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہاکہ کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد …

کتنی لمبی تاریخ دوں، چلہ تو نہیں کاٹنا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا پرویز الٰہی کی استدعا پر مکالمہ Read More »

Scroll to Top