اسرائیلی فورسز نے رفح میں ایک گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں رفح پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو ہلاک کر دیا۔ 7 اکتوبر سے اسرائیل نے غزہ پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 ہزار سے زائد بچے …









