اسلام

اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا: امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 48 دن میں شہید فلسطینیوں کی تعداد امریکا کی 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے …

اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا: امریکی اخبار Read More »

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس نے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس کی جانب سے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے افراد کو ہلال احمر کی مدد سے مصر روانہ کردیا گیا۔ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق رکاوٹ کا خاتمہ قطر اور مصرکی کوششوں سےممکن ہوا۔ حماس کی جانب سے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلےاسرائیل نے …

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس نے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا Read More »

اسرائیل کیجانب سے معاہدےکی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کے دوسرےگروپ کی رہائی مؤخرکردی

اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی  پر  حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کردی۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  اسرائیل معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا، اس لیے فوری طور پر  یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر …

اسرائیل کیجانب سے معاہدےکی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کے دوسرےگروپ کی رہائی مؤخرکردی Read More »

نیدرلینڈز کے انتہاپسند لیڈر نے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا

نیدرلینڈز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے بڑی جماعت کے انتہاپسند لیڈر گیرٹ ولڈرز نے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا۔ گیرٹ ولڈرز  نے اسرائیل کی محبت میں اردن کو فلسطین قراردیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو  آزاد فلسطینی …

نیدرلینڈز کے انتہاپسند لیڈر نے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا Read More »

سورۃ البقرہ پڑھیں، آج جو کچھ ہورہا ہے پہلے ہی بتادیا گیا تھا: اُشنا شاہ

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملوں کے بعد دنیا بھر کے لوگوں کو قرآن پاک کی سورۃ البقرہ پڑھنے کا مشورہ دیا ہے۔ 47 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ میں 14 ہزار سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں زیادہ اکثریت خواتین اور بچوں …

سورۃ البقرہ پڑھیں، آج جو کچھ ہورہا ہے پہلے ہی بتادیا گیا تھا: اُشنا شاہ Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے 24 گھنٹوں میں 300 سے زائد حملے

غزہ میں اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 300 سے زیادہ حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کے علاقے جبالیہ، بیت لاحیہ، رفاح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر صیہونی فوج نے بمباری کی، شیخ رضوان کے علاقے میں گھر پر فضائی حملہ کر کے 10 فلسطینی شہید کر دیے۔ 7 اکتوبر …

غزہ میں اسرائیلی فوج کے 24 گھنٹوں میں 300 سے زائد حملے Read More »

جمعے سے قبل کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا، اسرائیلی مشیرقومی سلامتی

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے کے روز سے ہوگا، اس سے قبل کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جمعے کے روز …

جمعے سے قبل کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا، اسرائیلی مشیرقومی سلامتی Read More »

آئیں اسرائیل سے بدلہ لیں

اسلامی ممالک کی حکومتوں اور حکمرانوں نے دہشت گرد اور ظالم سرائیل کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑا مایوس کیا۔تاہم اس کے باوجود ہم مسلمان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم اور اسرائیل کی طرف سے اُن کی نسل کشی کا بدلہ لے سکتے ہیں …

آئیں اسرائیل سے بدلہ لیں Read More »

Scroll to Top