نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم کی انتہاپسند مودی سرکار کی موجودگی میں جرأت مندانہ فلموں سے معذرت
بھارت میں نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم جیسے اوور دی ٹاپ میڈیا (او ٹی ٹی) پلیٹ فرامز بھی مودی سرکار کی انتہا پسندی سے نہ بچ پائے. دونوں اسٹریمنگ ویب سائٹوں نے مودی حکومت کے برسرِ اقتدار رہنے تک جرأت مندانہ بھارتی فلمیں اپ لوڈ کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ مشہور بھارتی فلم ساز …