انٹرنیشنل ایڈمیشن

طیارہ اپنی منزل کی بجائے 200 میل دور واقع شہر پر جا اترا

تصور کریں کہ آپ طیارے سے کراچی سے لاہور جا رہے ہوں مگر وہ آپ پشاور لے جائے تو پھر؟ ایسا عجیب واقعہ افریقی ملک نائیجریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر طیارہ اپنی منزل سے لگ بھگ 200 میل دور واقع شہر پر جاکر اتر گیا۔ یونائیٹڈ نائیجریا ائیر لائنز کی پرواز 25 نومبر …

طیارہ اپنی منزل کی بجائے 200 میل دور واقع شہر پر جا اترا Read More »

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

بھارت کی  ریاست گجرات میں گزشتہ 2 دنوں مین ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کے دوران  آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے کم از کم 24 افراد کی موت …

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل

خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالیجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کئے گئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پیپر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ایم ڈی کیٹ کا پچھلا ٹیسٹ بلوٹوتھ اسکینڈل کے باعث منسوخ قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد دوبارہ ٹیسٹ منعقد کرانے کی ذمہ داری ایٹا سے واپس لیکر …

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

امریکا میں مسلح شخص کی فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی

امریکی ریاست ورمونٹ میں مسلح انتہاپسند شخص نے تین فلسطینی طالب علموں کو گولیاں مار کر سخت زخمی کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی پولیس حکام کا کہنا تھا برلنگٹن میں یونیورسٹی آف ورمونٹ کے قریب گلی میں ایک مسلح شخص نے مبینہ طور پر نفرت انگیزی کی بنیاد پر تین فلسطینی …

امریکا میں مسلح شخص کی فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی Read More »

جانک سنر کی شاندار کارکردگی، 47 سال بعد اٹلی ڈیوس کپ چیمپئن بن گیا

اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ میں 47 سال بعد اٹلی کو چیپئن بنادیا۔ ڈیوس کپ کی 123 سالہ تاریخ میں 1976 کے بعد  آسٹریلیا کے الیکس ڈی منارکو شکست دے کر   جانک سنر نے دوسری مرتبہ یہ  اعزاز …

جانک سنر کی شاندار کارکردگی، 47 سال بعد اٹلی ڈیوس کپ چیمپئن بن گیا Read More »

شامی نے ہولناک سڑک حادثے میں زخمی شخص کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ریاست اتراکھنڈ کے علاقے نینی تال میں سڑک حادثے کا شکار ہونے والے ایک شخص کو بچایا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ شامی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں سڑک حادثے کا شکار شخص کی مدد کرتے ہوئے …

شامی نے ہولناک سڑک حادثے میں زخمی شخص کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو شیئر کردی Read More »

دلہن کی خواہش، دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا

صوابی سے زکریا نامی دلہا اپنی دلہنیا لینے ہیلی کاپٹر میں پشاور پہنچ گیا۔ یہ بارات پشاور کے مضافاتی اچینی بالا میں آئی جہاں کے رہائشی رحمان شاہ کی بیٹی کی رخصتی ہیلی کاپٹرمیں ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ دلہا دلہن کی خواہش پوری کرتے ہوئے اسے ہیلی کاپٹر میں لے گیا۔ اگر یہ کہا …

دلہن کی خواہش، دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا Read More »

مشہور بالی وڈ گلوکارہ کا یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگڈر مچنے سے 4 طالبعلم ہلاک

بھارت کی ایک یونیورسٹی میں بالی وڈ گلوکارہ نکھیتا گاندھی کا میوزیکل کانسرٹ 4 طالب علموں کی موت کی وجہ بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی کوچن یونیورسٹی میں بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ  نکھیتا گاندھی کے میوزیکل کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ یونیورسٹی کے …

مشہور بالی وڈ گلوکارہ کا یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگڈر مچنے سے 4 طالبعلم ہلاک Read More »

برطانیہ ‘کچرا اٹھانے’ کے افتتاحی ورلڈکپ کا فاتح، اس ورلڈکپ کا آغاز کیسے ہوا؟

برطانیہ نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والا کوڑا چننے کا افتتاحی ورلڈ کپ جیت لیا۔ اس ورلڈکپ میں 21 ممالک نے حصہ لیا جن میں امریکا، جاپان، برطانیہ، آسٹریلیا اور فرانس جیسے ممالک شامل تھے۔ ‘اسپوگومی ورلڈ کپ’ کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور خاص طور پر سمندر میں بہنے والے پلاسٹک کے فضلے …

برطانیہ ‘کچرا اٹھانے’ کے افتتاحی ورلڈکپ کا فاتح، اس ورلڈکپ کا آغاز کیسے ہوا؟ Read More »

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سردی میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، موسم سرما کے بادل برسنے سے ہی سردی میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی کے علاقے …

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سردی میں اضافہ Read More »

Scroll to Top