انٹرنیشنل ایڈمیشن

جھوٹ اور دھوکہ دہی پر امریکی رکن کانگریس کو ایوان سے نکال دیا گیا

اپنے ماضی کے بارے میں جھوٹ بولنے اور دھوکہ دہی پر امریکی کانگریس کے ریپلکن رکن جارج سانتوس کو ایوان سے نکال دیا گیا۔ بدنام جارج سانتوس کو کانگریس سے نکالنے کی قرارداد 114 کے مقابلے میں 311 ووٹوں سے منظور ہوئی۔ سابق ریپبلکن رکن کانگریس کے دفتر سے ان کے نام کی تختی بھی …

جھوٹ اور دھوکہ دہی پر امریکی رکن کانگریس کو ایوان سے نکال دیا گیا Read More »

کیا اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی کے ہاسٹل کو سیل کر دیا گیا؟

سابق وزیراعظم عمران خان کی 2008ء میں قائم کردہ نمل یونیورسٹی کا اسلام آباد میں کوئی کیمپس یا ہاسٹل نہیں ہے۔ متعدد سوشل میڈیا صارفین پلیٹ فارم ایکس ، فیس بک اور ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو اس دعویٰ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں کہ اسلام آباد میں حکام نے سابق وزیراعظم عمران خان کےبغض …

کیا اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی کے ہاسٹل کو سیل کر دیا گیا؟ Read More »

کراچی کا پانی گندا ہے، فلٹر کے پانی سے نہاتا ہوں: اداکار خاقان شاہنواز

پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں فلٹر کے پانی سے نہاتے ہیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اداکار خاقان شاہنواز اپنی خوبصورت آنکھوں اور جلد کی وجہ سے کافی مشہور ہیں جس حوالے سے مختلف پروگرامز میں ان کی جلد کی خوبصورتی کے حوالے سے بھی پوچھا جاتا ہے۔ اداکار …

کراچی کا پانی گندا ہے، فلٹر کے پانی سے نہاتا ہوں: اداکار خاقان شاہنواز Read More »

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟

فیس بک پر ہونے والی دوستی کی خاطر  پڑوسی ملک ہندوستان سے پاکستان آکر دیر کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی انجو جنہوں نے نکاح سے قبل مسلمان ہوکر  اپنا نام فاطمہ رکھ لیا تھا، اب چار ماہ بعد واپس بھارت چلی گئیں۔ انجو بدھ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت گئی اور وہاں …

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟ Read More »

دوسروں کو لیکچر دینے والے عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے: ہاجرہ خان

اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسروں کو لیکچر دیتے ہیں اور خود کہاں پہنچ گئے، عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے۔ سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں میزبان اعزاز سید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ہاجرہ خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین …

دوسروں کو لیکچر دینے والے عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے: ہاجرہ خان Read More »

بلال پاشا کی خودکشی

’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘۔نوجوان سول سرونٹ بلال پاشا کی خودکشی پر بھارتی اداکار مرحوم عرفان خان سے منسوب یہ جملہ یوں پیش کیا جارہا ہے جیسے مرنے والے نے کوئی تابندہ و درخشندہ روایت چھوڑ ی ہو ۔اس سے پہلے جس طرح ایک عالم دین کے …

بلال پاشا کی خودکشی Read More »

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ہے: سعودی عرب

اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم امن کے سفیر ہیں، ہمیشہ سے ہی امن ہماری تزویراتی پسند رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ امن کی خواہش دوسری جانب ہونی چاہیے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے خطاب میں کہا کہ …

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ہے: سعودی عرب Read More »

امریکا کے انتہائی متنازعہ سفارت کار سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

امریکا کے نوبیل انعام یافتہ، انتہائی متنازعہ مگر قابل احترام سفارت کاروں میں سے ایک سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر ایک سو برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنکٹی کٹ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوا، ہنری کسنجر آخری وقت تک انتہائی فعال رہے۔ …

امریکا کے انتہائی متنازعہ سفارت کار سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے Read More »

لاہور: پتوکی سے تفریحی دورے پرکشمیر جانے والی کالج بس پر فائرنگ، دو طالبات زخمی

پتوکی سے تفریحی دورے پر کشمیر جانے والی نجی کالج کی بس پر لاہور میں فائرنگ، دو طالبات زخمی ہوگئیں، سر میں گولی لگنے سے ایک طالبہ کی حالت نازک ہونے کے باعث انہیں کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ سندر کے قریب بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی دوسری …

لاہور: پتوکی سے تفریحی دورے پرکشمیر جانے والی کالج بس پر فائرنگ، دو طالبات زخمی Read More »

شامی ڈائریکٹر کی فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’ کا ورلڈ پریمیئر آسکر کیلئے نامزد

لندن کے لیسسٹراسکوائر پر آسکر کیلئے نامزد شامی ڈائریکٹر واد الخطیب کی نئی فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’ کا ورلڈ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور اداکارہ ایما واٹسن نے بھی شرکت کی۔ بتایا جارہا ہے کہ فلم کی کہانی امید کی کرن بننے والے 2020 ریفیوجی …

شامی ڈائریکٹر کی فلم ‘وی ڈئیر ٹو ڈریم’ کا ورلڈ پریمیئر آسکر کیلئے نامزد Read More »

Scroll to Top