انٹرنیشنل ایڈمیشن

ملکی معاشی خود انحصاری اور مہنگائی سے نجات کیلئے عوام ہمیں واضح اکثریت دیں: شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ عوام ہمیں انتخابات میں واضح اکثریت دیں تاکہ پاکستان کو معاشی خود انحصاری ملے اور عوام کو مہنگائی سے نجات ملے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ‎متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتا ہے، ‎انتخابات میں …

ملکی معاشی خود انحصاری اور مہنگائی سے نجات کیلئے عوام ہمیں واضح اکثریت دیں: شہباز شریف Read More »

الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے رقم ریلیز نہ کرنے کے معاملے کا نوٹس، سیکرٹری خزانہ طلب

الیکشن کمیشن نے فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے فنڈز ریلیز نہ کرنے پر سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا ہے۔ راوں مالی سال …

الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے رقم ریلیز نہ کرنے کے معاملے کا نوٹس، سیکرٹری خزانہ طلب Read More »

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے جانیوالے 9 مسافر پکڑے گئے

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جارہے تھے، ملزمان فلائٹ نمبر پی اے 870 سے …

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے جانیوالے 9 مسافر پکڑے گئے Read More »

بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش، 2 پائلٹ ہلاک

بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی ائیر فورس اکیڈمی سے معمول کی تربیتی اڑان بھری تھی اور دوران پرواز طیارے کو فضا میں ہی …

بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش، 2 پائلٹ ہلاک Read More »

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کرلی۔ کرن اشفاق کی شادی کی خبر گزشتہ روز سامنے آئی تھی جس کے بعد اداکارہ نے اتوار کی شام خود تصدیق کردی اور …

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی Read More »

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں کیڈٹ کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وےکیڈٹ کالج کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں وین اور ٹکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے کی اطلاع …

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق Read More »

فلسطینیوں کا قتل عام، دلبرداشتہ شخص کا پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ، جرمن سیاح ہلاک

غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام سے دلبرداشتہ شخص نے پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ کرکے جرمن سیاح کو ہلاک اور  برطانوی شہری سمیت دو افراد کو شدید زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ کرنے والے ملزم کی تاریخ پیدائش 1997 ہے جسے …

فلسطینیوں کا قتل عام، دلبرداشتہ شخص کا پیرس میں چاقو اور ہتھوڑی سے حملہ، جرمن سیاح ہلاک Read More »

بلآخر سنیل گرور راضی ہوگئے، 6 سال بعد کپل شرما کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی

 مشہور بھارتی مزاحیہ پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے میزبان کپل شرما اور ان کے ساتھی فنکار سنیل گروور کے درمیان ناراضگیاں بلآخر انجام کو پہنچ گئیں، 6 سال بعد سنیل گروور نے کپل شرما کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی۔ آن لائن ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس انڈیا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری …

بلآخر سنیل گرور راضی ہوگئے، 6 سال بعد کپل شرما کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی Read More »

رحیم یار خان: ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان جاں بحق

رحیم یار خان میں ون ویلنگ کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے سے قبل نوجوانوں کی ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو سامنے آئے تھی جس میں موٹر سائیکل سوار گروپ میں ریس لگارہے تھے جس دوران تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے کے …

رحیم یار خان: ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان جاں بحق Read More »

لاہور: طالبات کی بس پر فائرنگ واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 6 ملزمان گرفتار

لاہور کے قریب سندر کے علاقے میں طالبات کی بس پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزمان کا تعلق پتوکی سے ہے، اب تک کی تفتیش میں …

لاہور: طالبات کی بس پر فائرنگ واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 6 ملزمان گرفتار Read More »

Scroll to Top