انٹرنیشنل ایڈمیشن

صحافی جان محمد مہر کے قاتل کی گرفتار ی کیلئے 50 لاکھ روپے ہیڈ منی رکھنےکی سفارش

سکھر: ایس ایس پی سکھر نے آئی جی سندھ سے صحافی جان محمد مہر کے قاتل شیرو مہر کی گرفتارکے لیے 50 لاکھ روپے ہیڈ منی سفارش کردی۔ ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا کہ شیرو مہر کی گرفتاری کے لیے سکھر اور شکارپور کے کچے میں آپریشن تیز کردیا ہے، صحافی جان …

صحافی جان محمد مہر کے قاتل کی گرفتار ی کیلئے 50 لاکھ روپے ہیڈ منی رکھنےکی سفارش Read More »

دادو میں نہر کا پل بحالی کے کچھ ہی گھنٹوں میں دوبارہ ٹوٹ گیا

دادو میں جوہی نہر کا کالی پل بحالی کے کچھ ہی گھنٹوں میں دوبارہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کام مکمل کرنےکے بعد پانی گزارا گیا توپل پھر ٹوٹ گیا، پل ٹوٹنے سے تحصیل جوہی کی لاکھوں ایکڑ  پر کھڑی اربوں روپے کی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ مزید بڑھ گیا جب کہ کالی پل …

دادو میں نہر کا پل بحالی کے کچھ ہی گھنٹوں میں دوبارہ ٹوٹ گیا Read More »

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی بھی پاکستانی پاسپورٹ استعمال کرتے رہے

اسلام آباد: دی نیوز کو وزارت داخلہ کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا نام ایسے ہزاروں افغان شہریوں کی فہرست میں شامل ہے جن کے پاس ماضی قریب تک پاکستانی پاسپورٹ تھا۔ سراج الدین حقانی کو پانچ سال کیلئے پاکستانی پاسپورٹ جاری کیا گیا تھا جو …

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی بھی پاکستانی پاسپورٹ استعمال کرتے رہے Read More »

بہاولپور: چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد

بہاولپور: چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے بتایا کہ مرنے والا شخص انتظامیہ کا حصہ نہیں ہے اور اس کی فوری طور پر شناخت بھی نہیں ہوسکی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 25 سے 26 سال کے درمیان …

بہاولپور: چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا لباس تیار

کیا آپ یقین کریں گے کہ بہت جلد آپ اپنے لباس کو اپنی پسند کے کسی بھی رنگ میں محض ہاتھ کے اشارے سے تبدیل کر سکیں گے؟ جی ہاں واقعی ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی بدولت ممکن ہونے والا ہے۔ ہانگ کانگ کی لیبارٹری فار آرٹی فیشل انٹیلی جنس ان …

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا لباس تیار Read More »

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کو آج اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار کسمن گھریلو ملازمہ رضوانہ  5 ماہ زیرعلاج رہنے کے بعد مکمل صحتیابی پرآج اسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گی۔ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے امیرالدین میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر فرید ظفر نے بتایا کہ رضوانہ 5 ماہ زیر علاج رہیں، اب وہ مکمل …

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کو آج اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا Read More »

آئی ایم ایف: 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا جنوری میں ہونیکا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف ابھی تک ایگز یکٹوبورڈ کے اس اجلاس کے شیڈول کو حتمی شکل نہیں دے سکا جس میں پاکستان کی درخواست پر پہلے جائزے کی تکمیل اور 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پروگرام کی 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا ہونا تھا۔ اس طرح یہ اجرا اب …

آئی ایم ایف: 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا جنوری میں ہونیکا امکان Read More »

امریکا کے سابق سفارتکار پر کیوباکیلئے جاسوسی کا الزام عائد

امریکا کے سابق سفارت کار مینوئل روچا Manuel Rocha پر کیوبا کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مینوئل روچا بولیویا میں امریکا کے سفیر رہ چکے ہیں، انہیں جمعہ کو فلوریڈا سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ73 برس کے روچا …

امریکا کے سابق سفارتکار پر کیوباکیلئے جاسوسی کا الزام عائد Read More »

لاہور ہائیکورٹ: باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانہ کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کےلیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں ڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے سیل ہونے والی فیکٹریوں کو ڈی سیل کے لیے جوڈیشل واٹر …

لاہور ہائیکورٹ: باربار آلودہ دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو 10،10لاکھ جرمانے کی ہدایت Read More »

آن لائن آرڈر کی گئی بریانی میں سے ‘مری ہوئی چھپکلی’ نکل آئی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

بھارت کے شہر حیدرآباد سے ایک چونکا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں مقامی ریسٹورینٹ سے منگوائی گئی بریانی میں مردہ چھپکلی دکھائی دے رہی ہے۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وشوا آدتیہ نامی صارف نے پوسٹ کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑگئی،  ایک منٹ طویل ویڈیو میں …

آن لائن آرڈر کی گئی بریانی میں سے ‘مری ہوئی چھپکلی’ نکل آئی، ویڈیو نے دل دہلا دیے Read More »

Scroll to Top