انٹرنیشنل ایڈمیشن

اسرائیلی حملوں میں 47 ایتھلیٹ بھی شہید ہو چکے: فلسطین اولمپک کمیٹی

اسرائیلی طیاروں نے خان یونس، رفح، بیت لاھیا پر بمباری کرکے 24 گھنٹوں میں مزید 133 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کے رہائشی علاقوں  خان یونس، رفح، بیت لاھیا میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور ہزاروں فلسطینی اسرائیلی بموں سے تباہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی شہری دفاع …

اسرائیلی حملوں میں 47 ایتھلیٹ بھی شہید ہو چکے: فلسطین اولمپک کمیٹی Read More »

لندن: بارش اور سخت سردی کے باوجود لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ

لندن میں بارش اور  سخت سردی کے باوجود لاکھوں افراد نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے لندن کے تجارتی مرکز سے پارلیمنٹ اسکوائر تک مارچ کیا اور کہا کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکا کا ویٹو کرنا اور برطانیہ کا غیرحاضر رہنا قابل شرم ہے، …

لندن: بارش اور سخت سردی کے باوجود لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مظاہرہ Read More »

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحرا ن، گندم کی فضل متاثر ہونیکا خدشہ

پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحرا ن پیدا ہونے کے سبب 3 ہزار  750 روپے کی کھاد کی بوری 5 ہزار  200 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ گندم کی پیداوار بڑھا کر اس سال نہ صرف خود کفالت حاصل کریں گے بلکہ فاضل گندم برآمد بھی …

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحرا ن، گندم کی فضل متاثر ہونیکا خدشہ Read More »

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی کے درمیان طلاق کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر زور پکڑ لیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شوبز سے متعلق خبریں بتانے والے کئی پیجز نے دونوں کے درمیان طلاق کی افواہوں کا تذکرہ کیا ہے۔ دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں اس وقت سامنے آئیں …

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا Read More »

شہباز شریف اور جہانگیرترین کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ن لیگ  …

شہباز شریف اور جہانگیرترین کی ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا Read More »

سمندری طوفان میں پھنسے عامر خان کو کشتی میں ریسکیو کرنیکی تصاویر وائرل

بھارت میں سمندری طوفان نے تباہی مچارکھی ہے اور اسی دوران سیلاب میں پھنسے اداکار عامر خان کو کشتی میں ریسکیو کرنے کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے سمندری طوفان میچونگ کے ٹکرانے کے بعد بھارتی شہر چنئی میں طوفانی بارشیں ہورہی ہیں جس سے نظامِ زندگی درہم برہم …

سمندری طوفان میں پھنسے عامر خان کو کشتی میں ریسکیو کرنیکی تصاویر وائرل Read More »

درخت کاٹنے پر جھگڑا، بھارتی ٹی وی اداکار کی فائرنگ سے پڑوسی کا بیٹا ہلاک

ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بھارتی اداکار بھوپندر سنگھ نے درخت نہ کاٹنے دینے پر پڑوسیوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں اداکار کا پڑوسیوں سے درخت کاٹنے نہ دینے پر جھگڑا ہوا، اداکار …

درخت کاٹنے پر جھگڑا، بھارتی ٹی وی اداکار کی فائرنگ سے پڑوسی کا بیٹا ہلاک Read More »

داکارہ نوشین مسعود انتقال کر گئیں

جیو ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’ڈولی کی آئے گی بارات‘ میں صبا کا کردار نبھانے والی  اداکارہ، میزبان، ڈائریکٹر،  پروڈیوسر نوشین مسعود انتقال کر گئیں۔ اداکارہ کے سابق شوہر طارق قریشی کے مطابق نوشین مسعود گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیرِ علاج تھیں، ان کا آج صبح …

داکارہ نوشین مسعود انتقال کر گئیں Read More »

اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ایک بار پھر ویٹو کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے جنگ بندی کی تحریک کی حمایت کی تاہم برطانیہ اس میں شامل نہیں ہوا۔ واضح رہے …

اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی Read More »

جی سیون رہنماؤں کا فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

جی سیون رہنماؤں نے فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کرلیا۔ جی سیون گروپ کے ورچوئل اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل کو منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے قابل بنائے گا۔ اجلاس میں جی سیون …

جی سیون رہنماؤں کا فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ Read More »

Scroll to Top