امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا
امریکی سینیٹر نے چین سے درآمد ہونے والی لہسن کو امریکی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ریپبلکن سینیٹر رک اسکاٹ نے امریکی وزیر تجارت کو خط لکھ کر چینی لہسن کے غیر محفوظ ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ …
امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا Read More »









