عمرکوٹ کے تمام غیر سرکاری رہائشی گرلز اور بوائز ہاسٹلز کو کمرشلائز کیا جائے اور ان کا ٹیکس بھی ادا کیا جائے، سنجے کمار
عمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو فوکل پرسن سنجے کمار نے کہا ہے کہ عمرکوٹ ضلع کے تمام غیر سرکاری رہائشی گرلز اور بوائز ہاسٹلز کو کمرشلائز کیا جائے اور ان کا ٹیکس بھی ادا کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کے دربار ہال میں پرائیویٹ ہاسٹل …









