انٹرنیشنل ایڈمیشن

سرگودھا: نواحی گاؤں میں ملزمان لاکھوں کی نقدی اور زیورات لے اڑے

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ملزمان نے گھر پر ہاتھ صاف کردیا۔ جیونیوز کے مطابق ملزمان گھر میں گھس کر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیوارات لےکر فرار ہوگئے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب سے شرکت کے بعد واپس آئے تو دروازے اور الماری کے تالے ٹوٹے ہوئے ملے۔ پولیس کے مطابق …

سرگودھا: نواحی گاؤں میں ملزمان لاکھوں کی نقدی اور زیورات لے اڑے Read More »

برطانیہ میں کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کوہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ

برطانیہ میں کرسمس کے موقع پر کھانسی کی وبا پھیل گئی۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں اور ایسے میں برطانیہ میں کھانسی کی وبا پھیل رہی ہے۔ وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ماہرین کی جانب سے شہریوں کو دلچسپ مشورہ دیا گیا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ نزلہ بخار کی …

برطانیہ میں کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کوہنیاں ملانے اور ماسک پہننے کا مشورہ Read More »

غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: پیوٹن

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے کہا ہےکہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ پریس …

غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: پیوٹن Read More »

40 میٹر بلندی سے ’موت کی چھلانگ‘ لگانے کا عالمی ریکارڈ

ہرسٹاڈ: ناروے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے 40 میٹر سے زائد کی بلندی سے یخ ٹھںڈے پانی میں خطرناک چھلانگ (death dive) لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ موت کی چھلانگ یا death dive چھلانگ کی ایسی خطرناک صورت کو کہا جاتا ہے جس میں آدمی ہوا میں کھُلے پاؤں اور ہاتھوں سے پیٹ کے …

40 میٹر بلندی سے ’موت کی چھلانگ‘ لگانے کا عالمی ریکارڈ Read More »

کراچی میں شوگر، بلڈپریشر اور امراض قلب کی کئی جان بچانے والی ادویات کی قلت

کراچی میں جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شہر میں شوگر، بلڈپریشر اور  امراض قلب کی کئی دوائیں نہیں مل رہیں۔ اس حوالے سے ترجمان محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ ادویات کی قلت پر سرکاری اسپتالوں سے مریضوں نے شکایات کی ہیں، سرکاری اسپتالوں کی اگر فنڈ نہ ملنے کی …

کراچی میں شوگر، بلڈپریشر اور امراض قلب کی کئی جان بچانے والی ادویات کی قلت Read More »

عافیہ کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، انکی جان کو خطرہ ہے: فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ان کی بہن کی جان کو خطرہ ہے۔ امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا …

عافیہ کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، انکی جان کو خطرہ ہے: فوزیہ صدیقی Read More »

ماضی کے نامور چائلڈ آرٹسٹ زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ سے شادی کرنیکا اعلان

ماضی کے مقبول چائلڈ آرٹسٹ زوہاب خان نے ساتھی اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر وانیہ ندیم سے شادی کا اعلان کردیا۔ چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر پاکستان کے کئی ڈراموں میں کام کرنے والے زوہاب خان نے حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جلد …

ماضی کے نامور چائلڈ آرٹسٹ زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ سے شادی کرنیکا اعلان Read More »

نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کو کبھی تسلیم نہیں کیا: ترجمان چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین نے نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کوکبھی تسلیم نہیں کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ بھارت نے یک طرفہ اور غیرقانونی طورپر لداخ یونین ٹریٹری سیٹ اپ قائم کیا، بھارت سرحد کا مغربی حصہ ہمیشہ چین کا رہا ہے، بھارتی …

نام نہاد لداخ یونین ٹریٹری کو کبھی تسلیم نہیں کیا: ترجمان چینی وزارت خارجہ Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس: خاور مانیکا کی شکایت پر سماعت کا آغاز آج سے ہوگا

خاور مانیکا کی شکایت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ کے نکاح کیس کی سماعت کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ کیس کی سماعت کیلئے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک پر رابطہ کیا جائے گا جب کہ  بشریٰ بی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب  کیا گیا ہے۔ بشریٰ بی …

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس: خاور مانیکا کی شکایت پر سماعت کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے ڈیرے ہیں۔ موٹر وےایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند ہے جب کہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ہے۔ ایم فور شام کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے، اس کے علاوہ ایم فائیو شیر شاہ سےظاہرپیر تک …

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند Read More »

Scroll to Top