انٹرنیشنل ایڈمیشن

غزہ؛ حماس کے ہاتھوں مزید 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، مجموعی تعداد 129 ہوگئی

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دو روز کے دوران غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے 7 اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوجی ترجمان نے بتایا کہ پیر کے روز جھڑپ میں غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقے میں ایک ایک اہلکار مارے گئے جب کہ خان …

غزہ؛ حماس کے ہاتھوں مزید 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، مجموعی تعداد 129 ہوگئی Read More »

کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار

کراچی: شہر قائد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں کمی نہیں آ رہی۔  گزشتہ روز بھی  ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کر یرغمال بنا کر لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کے علاقے میں مکان نمبر B-71 بلاک 10 ایف بی ایریا سے 3 ڈاکو گھر …

کراچی؛ ڈاکوؤں کا ڈاکٹر کے گھر پر دھاوا، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار Read More »

انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 4 سال سے کیس نیب میں زیر التوا ہے، اس دوران ایک گواہ بھی نہیں آیا اور کیس بھی نہیں چلا۔ 4 سال …

انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی Read More »

فلم اینیمل میں بوبی دیول کی اہلیہ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم اینیمل میں اداکاربوبی دیول کی بیوی کا کردار نبھانی والی اداکارہ کا پاکستان سے تعلق نکل آیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں رنبیرکپور اور بوبی دیول کی سپر ہٹ فلم اینیمل میں بوبی دیول کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی شفینا …

فلم اینیمل میں بوبی دیول کی اہلیہ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟ Read More »

نفرت ختم کرنے کیلیے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمن قمر

لاہور: رائٹر خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ نفرت ختم کرنے کے لیے اداکارہ ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان سے ناراض نہیں تاہم انہوں نے جو کیا اس سے نفرت ہے۔ ناراضی ختم ہوجاتی ہے نفرت نہیں۔ نفرت ختم …

نفرت ختم کرنے کیلیے ماہرہ خان کا معافی مانگنا ضروری ہے، خلیل الرحمن قمر Read More »

آرمی چیف کی کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی …

آرمی چیف کی کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات Read More »

سندھ حکومت کی الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی

کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد فخر عالم سے صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ نے ملاقات کی، جس میں آئندہ عام انتخابات میں انتظامات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات ڈاکٹر محمد فخر عالم …

سندھ حکومت کی الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی Read More »

امریکی صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو کار کی ٹکر، سیاہ فام شخص زیر حراست

امریکی ریاست ڈیلا ویر (DELAWARE) میں امریکی صدر جو بائیڈن کے قافلے کی گاڑی سےکار ٹکرا گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیلا ویر میں پیش آئے حادثے میں صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن محفوظ رہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت جو بائیڈن انتخابی مہم کی تقریب میں شریک تھے اور …

امریکی صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو کار کی ٹکر، سیاہ فام شخص زیر حراست Read More »

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد آج پھر پیش کی جائیگی

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کےلیے سلامتی کونسل میں قرارداد آج پھر پیش کی جائے گی۔   چند روز پہلے امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی تھی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سکیورٹی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی قرارداد پر 15 میں …

غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد آج پھر پیش کی جائیگی Read More »

کراچی: تیز رفتار ٹینکر گھر میں جاگھسا، سویا ہوا شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک تیز  رفتار  واٹر ٹینکر  گھر میں گھس گیا۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  تیز رفتار واٹر ٹینکر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر گھر میں گھس گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں گھر میں سویا ہوا …

کراچی: تیز رفتار ٹینکر گھر میں جاگھسا، سویا ہوا شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top