ممبئی: مٹی کے شدید طوفان کے باعث ایک بڑا بل بورڈ گر گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے۔
بھارت کے شہر ممبئی کے ایک گیس سٹیشن پر مٹی کے طوفان کے باعث ایک بڑا بل بورڈ گر گیا جس سے آٹھ افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک گیس سٹیشن کے اوپر ایک بل بورڈ گر گیا ہے اور خدشہ ہے کہ اس بل بورڈ کے ملبے …