انٹرنیشنل ایڈمیشن

کرن اشفاق نے سابق شوہر عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی

ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر  اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی۔ کرن اشفاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں اداکار عمران اشرف سے اپنی شادی ختم ہونے کے حوالے سے گفتگو کی اور بتایا کہ شادی میں بہت سارے مسائل تھے، شوہر کا سپورٹ کرنا ضروری ہوتا ہے جو میری شادی …

کرن اشفاق نے سابق شوہر عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی Read More »

انتخابات میں تاخیر سے سیاسی تناؤ اور سیاسی ماحول عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے حکم نامہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہےکہ حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ ضروری انتخابات کا انعقاد ہے اور انتخابات جمہوریت کا بنیادی جزو ہیں۔ …

انتخابات میں تاخیر سے سیاسی تناؤ اور سیاسی ماحول عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے: سپریم کورٹ Read More »

آرمی چیف کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور، خطے میں پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کا نفاذ ضروری قرار دیدیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا نمائندوں کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملاقات …

آرمی چیف کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور، خطے میں پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کا نفاذ ضروری قرار دیدیا Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ڈی بی حکام نے معاہدوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر کے قرض  معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور …

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط Read More »

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے معروف فنکاروں کی ملاقات

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ملک کے نامور فنکاروں کے وفد سے ملاقات کی، وفد میں عدنان صدیقی، محمود اسلم حنا دلپذیر، فیصل قریشی اور عائشہ عمر سمیت دیگر فنکار شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ فنکار معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں، وہ اپنی اداکاری سے معاشرے میں موجود …

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے معروف فنکاروں کی ملاقات Read More »

تاحیات نااہلی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تاحیات نااہلی کیس  کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے  7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بنچ تاحیات نااہلی کیس کی سماعت  کرے گا،سپریم کورٹ 2جنوری 2024کو تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کرے …

تاحیات نااہلی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا Read More »

گزشتہ روز شدید مندی کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ہوئی اور 100 انڈیکس نے اپنی تین نفسیاتی حدیں کھو دیں جبکہ کچھ دیر کیلئے کاروبار بھی روکنا پڑ گیا  تاہم آج بہتری دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز تقریبا 2300 سے زائد پوائنٹس کی کمی …

گزشتہ روز شدید مندی کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے Read More »

پارک لین ریفرنس پر سماعت کا دائرہ اختیار ہے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے دلائل طلب کرلئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے  سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس پر سماعت کے دائرہ اختیار ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت  ہوئی،احتساب عدالت کو ریفرنس …

پارک لین ریفرنس پر سماعت کا دائرہ اختیار ہے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے دلائل طلب کرلئے Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 282 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر …

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا Read More »

چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی، اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس

نائنویلز: ماہرین کے سامنے ایسا کیس پہلی بار سامنے آیا ہے جس میں چھینک روکنے پر ایک شخص کی سانس کی نالی ہی پھٹ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں ایک 30 سالہ ایک نامعلوم شخص کو تشویش ناک حالت میں لایا گیا۔ اس کا گلا بری طرح سوجھ گیا تھا جبکہ …

چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی، اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس Read More »

Scroll to Top