پاکستان نے 35 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلیں
اسلام آباد: پاکستان نے 35کروڑ ڈالرز قرضے کے لیے مصنوعات اور خدمات جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی ) میں ہم آہنگی اور پراپرٹی پر ویلیو ایشن ریٹ بڑھانے کےلیے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پراپر ٹی پر تخمینی لاگت کا تناسب مارکیٹ قیمت کا 85 فیصد رکھنے کے …
پاکستان نے 35 کروڑ ڈالرز قرض کیلئے ورلڈ بینک کی شرائط تسلیم کرلیں Read More »








