انٹرنیشنل ایڈمیشن

روم میں مرجان اور سیپیوں کی نقاشی سے سجا 23 سو سال پرانا کمرا دریافت

اٹلی کے دارالحکومت روم میں 2 ہزار سال پرانا کمرا دریافت کیا گیا ہے جس کی دیوار پر کی گئی خوبصورت نقاشی اب بھی محفوظ ہے۔ یہ ایک قدیم محل کا کمرا تھا اور ماہرین آثار قدیمہ کی جانب سے 2018 سے اس مقام کی کھدائی کا کام جاری تھا جس کے دوران یہ دریافت …

روم میں مرجان اور سیپیوں کی نقاشی سے سجا 23 سو سال پرانا کمرا دریافت Read More »

میٹا فلسطینیوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی’میٹا’ فلسطینیوں کی آواز دنیا تک پہنچانے میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کو ‘میٹا’ سینسر شپ لگا کر سوشل میڈیا …

میٹا فلسطینیوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ Read More »

ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی پاکستان میں دہشتگردی کی مالی معاونت پر شدید تشویش ہے، بھارتی ایجنسی کی معاونت سے متعدد دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں، آنے والے دنوں میں اس کی مذید تفصیلات دیں گے۔ ان کا کہنا تھا بھارت کا اغوا اور دہشتگردی کا نیٹ ورک پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، پاکستان بھارتی معاونت سے دہشتگردی کا نشانہ رہا ہے، بھارت کے حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن جادھو کا پاکستان میں گرفتار ہونا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا افغانستان کی طرف سے ٹی ٹی پی کے خلاف کسی ایکشن اور اس کے مؤثر ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم طالبان حکومت سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اقدامات کی توقع کرتے ہیں، امید کرتے ہیں افغانستان کی سرزمین پاکستان مخالف استعمال نہ ہو۔

امریکا کے صدر جو بائیڈن کہتے ہیں غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد معاہدے کی امید نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے مصر میں اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں کی ملاقات کا امکان ہے۔ مصری حکام …

ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی پاکستان میں دہشتگردی کی مالی معاونت پر شدید تشویش ہے، بھارتی ایجنسی کی معاونت سے متعدد دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں، آنے والے دنوں میں اس کی مذید تفصیلات دیں گے۔ ان کا کہنا تھا بھارت کا اغوا اور دہشتگردی کا نیٹ ورک پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، پاکستان بھارتی معاونت سے دہشتگردی کا نشانہ رہا ہے، بھارت کے حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن جادھو کا پاکستان میں گرفتار ہونا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا افغانستان کی طرف سے ٹی ٹی پی کے خلاف کسی ایکشن اور اس کے مؤثر ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم طالبان حکومت سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اقدامات کی توقع کرتے ہیں، امید کرتے ہیں افغانستان کی سرزمین پاکستان مخالف استعمال نہ ہو۔ Read More »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کاطریقہ کارپارٹی نے خود طےکرناہوتا ہے، اگر انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہ کیا گیا تو انتخابی نشان بلا نہیں ملےگا، …

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ Read More »

امید ہے میلبرن میں پرتھ والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے: سعود شکیل

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے میلبرن کی پچ دیکھ کر پاکستان جیسا احساس ہو رہا ہے، امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل کا کہنا تھا پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز بولنگ اچھی نہیں ہوئی، پرتھ …

امید ہے میلبرن میں پرتھ والی غلطیاں نہیں دہرائیں گے: سعود شکیل Read More »

پشاورہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت  ہوئی،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے کیس کی سماعت کی،تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان …

پشاورہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا Read More »

آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہونے کے ساتھ  آج کی رات رواں سال کی طویل ترین رات ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا اور …

آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی Read More »

فیاض چوہان پی پی 17 اور فردوس عاشق این اے 70 سے الیکشن لڑینگے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں فیاض چوہان اور فردوس عاشق اعوان نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ سابق وزیر فیاض چوہان نے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 17 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کا …

فیاض چوہان پی پی 17 اور فردوس عاشق این اے 70 سے الیکشن لڑینگے Read More »

بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو پورے پاکستان سے الیکشن لڑسکتے ہیں البتہ وہ کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے اس …

بلاول بھٹو کراچی کے کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب Read More »

دنیا بھر میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات

دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن دونوں کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات صبح 11 بجے کے وقت سامنے آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکس پر …

دنیا بھر میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات Read More »

Scroll to Top