48سال جیل کاٹنے والا قیدی بے گناہ قرار
وکلاہوما (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست اوکلاہوما میں 48 سال جیل کاٹنے والے قیدی بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما کی عدالت نے 70 سالہ گلین سیمنز کو 48 سال ایک ماہ اور 18 دن قتل کے جرم میں قید کے بعد بے گناہ قرار دے دیا۔جج کا …









