انٹرنیشنل ایڈمیشن

افسوس ہے بچپن میں آپ کا خیال نہیں رکھ سکی’، ماہرہ خان کا جذباتی نوٹ

کراچی: شوبز انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بچپن کی چھوٹی بچی (ماہرہ خان) کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے 21 دسمبر کو اپنی 39ویں سالگرہ منائی جس کی تصاویر …

افسوس ہے بچپن میں آپ کا خیال نہیں رکھ سکی’، ماہرہ خان کا جذباتی نوٹ Read More »

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ایل این جی کی قیمتوں میں 10.11فیصد تک مزید اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق اوگرا نے یکم دسمبر سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن …

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا Read More »

انسانی آنسوؤں کے حیران کن اثر کا انکشاف

غصے ، تکلیف، بے بسی، خوشی اور غم جیسے جذبات بیشتر افراد کی آنکھوں کو آنسو بہانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے انسانی آنسوؤں کے ایک حیران کن اثر کا انکشاف کیا ہے۔ آنسوؤں کو دیکھ کر دیگر افراد کی جارحیت یا غصے میں کمی آتی ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے …

انسانی آنسوؤں کے حیران کن اثر کا انکشاف Read More »

مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں؟ دلہا دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں

نئی دہلی: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب ریسلنگ کے اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔لڑائی کی ابتدا کھانے کے وقت ہوئی جب مہمانوں کو مٹر پنیر کی ڈش پیش کی گئی تو باراتیوں نے پنیر نہ ہونے پر …

مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں؟ دلہا دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں Read More »

شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’، ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے پیچھے رہ گئی

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 2023 کی تیسری فلم ’ڈنکی‘ اوپننگ ڈے کی کمائی کے بعد اداکار کی دیگر دو بلاک بسٹر فلموں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے پیچھے رہ گئی۔ شاہ رخ خان کے لیے سال 2023 کیریئر کا بہترین ترین سال ثابت ہوا، میگا اسٹار کی دو فلمیں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ بلاک بسٹر ثابت ہوئیں جس …

شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’، ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے پیچھے رہ گئی Read More »

پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلہ

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کہیں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جڑواں شہروں پنڈی اور  اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلے  کے جھٹکے  ساڑھے پانچ بجے محسوس کیے …

پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں زلزلہ Read More »

نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا، قائم مقام چیف جسٹس کے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جو فرد جرم چیلنج کی تھی وہ ہائیکورٹ ختم کر چکی ہے، نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی …

نئی فرد جرم پر پرانی کاررروائی کا کوئی اثر نہیں ہوگا، قائم مقام چیف جسٹس کے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ریمارکس Read More »

سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا  کے شہر کرک کی سینٹرل جیل میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی موجودگی میں قیدیوں پر تشدد دیکھا جاسکتا ہے   قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود نے فوری واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم …

سینٹرل جیل کرک میں قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل Read More »

خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا

لاہور: خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔ میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، جواب میں مسکراتے ہوئے بابر نے کہا کہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے آئی سی …

خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا Read More »

چیک ری پبلک : یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

پراگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی ملک چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 15افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یر ملکی میڈیا کے مطابق چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے15 افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد یونیورسٹی کو خالی کرالیا گیا۔پولیس …

چیک ری پبلک : یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک Read More »

Scroll to Top