انٹرنیشنل ایڈمیشن

دسمبر اب کے جانا تو…

دسمبر اب کے جانا تو… دلوں کےمیل… حسد کی آگ… بری نظریں… گھٹن اور بدگمانی سب… تم اپنے ساتھ لے جانا… جہاں تم ڈوبتے ہونا… وہیں ان کو بھی… دفنا دینا… تم تحفے توبھیجوگے؟ جنوری کے ہاتھوں نا؟ محبت بےتحاشا سی… خلوص و گرم جوشی بھی… بےغرض ناطے… گہرےتعلق اور نرم سےدل… جو سب کےلیےدھڑکتےہوں …

دسمبر اب کے جانا تو… Read More »

بہاولپور یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی سکینڈل،تحقیقاتی ٹربیونل کی وضاحتیں سامنے آ گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک )اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے ایک رکنی ٹربیونل نے اپنی رپورٹ میں اہم وضاحتیں پیش کی ہیں، ٹربیونل کے مطابق معاملے میں نہ تو منشیات کا استعمال ہوا اور نہ ہی جنسی ہراسانی کی گئی، معاملے کو پولیس نے بغیر کسی جواز کے بڑھاوا دیا۔ جنگ ” کے مطابق …

بہاولپور یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی سکینڈل،تحقیقاتی ٹربیونل کی وضاحتیں سامنے آ گئیں Read More »

پربھاس کی فلم ‘سالار’ نے شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ کو پچھاڑ دیا، بزنس کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ساوتھ فلموں کے ادار پربھاس کی گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ‘ سالار’ نے شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی ‘ کو باکس آفس پر پچھاڑ کر رکھ دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار پربھاس کی فلم ’ سالار ‘ نے انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ توڑ 95 …

پربھاس کی فلم ‘سالار’ نے شاہ رخ خان کی ‘ڈنکی’ کو پچھاڑ دیا، بزنس کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے Read More »

موبائل رجسٹریشن اور سمزکی تعداد جاننے کیلئے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف

موبائل رجسٹریشن اور سمز کی تعداد جاننے کے حوالے سے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو دھوکا دہی پرمبنی لنکس سے متعلق خبردارکیا ہے۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے Fishing Links بھیجے جارہے ہیں۔ پی …

موبائل رجسٹریشن اور سمزکی تعداد جاننے کیلئے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف Read More »

چنیوٹ: 50 افراد کے قتل میں ملوث مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: 50 افراد کے قتل میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر چنیوٹ کے علاقے میں کارروائی کی گئی جس میں 50 افراد کے قتل میں ملوث دہشتگرد غضنفر ندیم ہلاک ہو گیا۔ حکام کا بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگرد غضنفر …

چنیوٹ: 50 افراد کے قتل میں ملوث مطلوب دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک Read More »

کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں ٹرین سے بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینٹ اسٹیشن پر ایک ٹرین سے جمعہ کی رات مشکوک بیگ میں سے بم برآمد ہوا جس سے اسٹیشن پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ڈی آئی جی جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر کھڑی عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ کی سیٹ 71-72 سے …

کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں ٹرین سے بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا Read More »

کراچی میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کا معاملہ، عدالت نے سخت احکامات جاری کردیے

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں چارجڈ پارکنگ کے علاوہ دیگر مقامات پر غیر قانونی چارجڈ پارکنگ کرانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کے موقع پر ڈی آئی جی ٹریفک نے رپورٹ پیش کی جسے ریکارڈ کا حصہ بنالیا …

کراچی میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کا معاملہ، عدالت نے سخت احکامات جاری کردیے Read More »

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد

کراچی: پشاور سے کراچی کے کینٹ اسٹیشن آنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے ٹائم ڈیوائس بم برآمد ہوا جسے تین گھنٹے کی طویل کوشش کے بعد ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے رات نو بجے کے قریب کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ کی سیٹ 71 اور 72 …

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد Read More »

بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکا کا الزام

امریکا نے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر لگا دیا۔ وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا کہ یمنی حوثیوں کے بحیرہ احمرمیں جہازوں پر حملوں میں ایران ملوث ہے، ایران نے حوثیوں کو ڈرونز، میزائل اور تکنیکی معلومات فراہم کیں۔ …

بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں ایران ملوث ہے: امریکا کا الزام Read More »

پاکستان ٹیم کا ایک اور بولر آسٹریلیا کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے خرم شہزاد کے بعد اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن اسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور …

پاکستان ٹیم کا ایک اور بولر آسٹریلیا کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر Read More »

Scroll to Top