انٹرنیشنل ایڈمیشن

طلبا کا قبل از وقت امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ

گینگوون: جنوبی کوریا کے کالج کے طلبا نے استاد کی طرف سے ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ سنیانگ کالج کا ہے جہاں داخلے کا امتحان دینے کے لیے آئے طلبا سے استاد نے پرچہ طے شدہ وقت سے 90 سیکنڈ …

طلبا کا قبل از وقت امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ Read More »

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

پشاور: تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ پی ٹی آئی کے مطابق شاندانہ گلزار نے وکلاء کے ذریعے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ یاد رہے کہ ملک میں 8 فروری …

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے Read More »

آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے …

آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب Read More »

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد

کراچی: پشاور سے کراچی کے کینٹ اسٹیشن آنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے ٹائم ڈیوائس بم برآمد ہوا جسے تین گھنٹے کی طویل کوشش کے بعد ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے رات نو بجے کے قریب کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ کی سیٹ 71 اور 72 …

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد Read More »

اگلی فلم میں اپنی عمر کے لحاظ سے کردار ادا کروں گا، شاہ رخ خان کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی اگلی فلم سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ اداکارہ شاہ رخ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال مارچ یا اپریل میں کروں گا۔ نئی فلم میں ایسا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں جو میری عمر …

اگلی فلم میں اپنی عمر کے لحاظ سے کردار ادا کروں گا، شاہ رخ خان کا اعلان Read More »

عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل

کراچی  (ویب ڈیسک)  پشاور سے کینٹ  سٹیشن پہنچنے والی عوامی ایکسپریس میں بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس کی جانب سے  بم برآمد ہونے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں اور پولیس کا دعویٰ  ہے کہ بم نے دوپہر کو سکھر سٹیشن پر پھٹنا تھا۔ ریلوے پولیس کے مطابق سٹیشن …

عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل Read More »

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، اسپتال منتقل

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چوہدری پرویز الٰہی کوگزشتہ رات سے دل میں تکلیف …

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، اسپتال منتقل Read More »

درخواست مسترد ہونیکا خدشہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان سے بلے کا انتخابی نشان بھی واپس لے لیا …

درخواست مسترد ہونیکا خدشہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر Read More »

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں

بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے جہاں 24 گھنٹوں میں وائرس سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے صرف 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں سال 21 مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ رپورٹ ہونے …

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں Read More »

آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے …

آڈیو لیکس کیس: دو تحقیقاتی ایجنسیوں کے سربراہان ذاتی حیثیت میں طلب Read More »

Scroll to Top