انٹرنیشنل ایڈمیشن

سانحہ جڑانوالہ، تین ملزمان کو رہا کردیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی عدا لت نے سانحہ جڑ انوالہ میں ملوث 3 ملزمان کی ضما نتیں منظور کر لی ہیں،ملزمان کی طرف سے عدا لت میں مچلکہ جات جمع کروانے کے بعد انکو جیل سے رہائی مل گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں ملزمان …

سانحہ جڑانوالہ، تین ملزمان کو رہا کردیاگیا Read More »

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا

رحیم یارخان (آئی این پی)ماہر علم الاعداد ونجوم ڈاکٹر آربی فاروقی نے  انکشاف کیا ہے کہ29جنوری کو ستارہ زحل نحس خانے  میں داخل ہورہا ہے جس سے اچانک حکومت وملک کے لیے پریشانی اور سیاسی رنگ تبدیل ہوسکتا ہے، اہم سیاسی امیدواران زیادہ سیٹوں پر کامیاب نہیں ہوسکیں گے کیونکہ آٹھ فروری زخل کے خانے …

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا Read More »

فرنچائزز کے سینٹرل پول میں اضافہ بورڈ کو بھاری پڑ گیا

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائزز کے سینٹرل پول میں اضافہ پی سی بی کو بھاری پڑ گیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پی سی بی کے معاملات پر کئی اعتراضات سامنے آئے ہیں،معاملات کی انکوائری کرانے کا بھی کہا گیا ہے۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے پاس موجود آڈٹ رپورٹ کے مطابق …

فرنچائزز کے سینٹرل پول میں اضافہ بورڈ کو بھاری پڑ گیا Read More »

غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی بین الاقوامی غیر سرکاری فلاحی تننظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں جاری قتل عام اور عالمی قانون کی خلاف ورزیاں صرف امریکا ہی روک سکتا ہے۔ این جی او …

غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل Read More »

پرینک بنانے کے شوق میں نوجوان پھانسی کے پھندے پر جھول گیا

نئی دہلی (آئی این پی ) سوشل میڈیا دیکھ کر پرینک ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والاکان پور کا  پانچویں جماعت کا طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہمیر پور شہر کا رہائشی 11 سالہ نکھل راجو سوشل میڈیا پر پرینک ویڈیوز اور ریلیز دیکھنے کا شوقین تھا، سوشل میڈیا …

پرینک بنانے کے شوق میں نوجوان پھانسی کے پھندے پر جھول گیا Read More »

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں موجودہ نگران حکومت ملکی تاریخ کی سب سے طویل مدتی نگران حکومت بن گئی  ۔  انوارالحق کاکڑ کے بطور نگران وزیراعظم 131 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سے قبل میاں سومرو کی نگران حکومت 130 دن کی تھی۔ انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم 14 …

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی طویل مدتی نگران سیٹ اپ بن گئی Read More »

بلاول کو این اے 128 کی جگہ لاہور کے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

مصدقع ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو این اے 128سے الیکشن لڑنے کی تجویز  پر متضاد آراء آنے کے بعد فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو اب این اے 127 لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا جارہا ہے …

بلاول کو این اے 128 کی جگہ لاہور کے دوسرے حلقے سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ Read More »

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی

نیو یارک (آئی این پی )  سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی ہے، قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے پائیدار حالات کے قیام کی بھی بات کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے  حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق اقوامِ متحدہ …

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی Read More »

اداکارہ تریشا کرشنن کیخلاف ہتک عزت کی درخواست مسترد، منصور علی خان کو جرمانہ ہوگیا

ممبئی (آئی این پی )مدراس ہائیکورٹ نے منصور علی خان کی اداکارہ تریشا کرشنن اور دیگر کے خلاف ہتک عزت کی  درخواست مستر کرتے ہوئے ان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔جنوبی بھارت کی تامل فلموں کے اداکار، میوزک کمپوزر، پروڈیوسر اور مصنف منصور علی خان نے چند روز قبل ساتھی اداکاروں تریشا، چرنجیو …

اداکارہ تریشا کرشنن کیخلاف ہتک عزت کی درخواست مسترد، منصور علی خان کو جرمانہ ہوگیا Read More »

خواتین کے آنسوئوں کا مردوں کے غصے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ حیران کن انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)   حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق  میں بتایاگیا ہے کہ انسان کے آنسو میں ایک ایسا مادہ ہوتا ہے جو دماغ کو کیمیائی سگنل دیتے ہیں جس کے نتیجے ؐمیں غصے اور جارحیت میں کمی آتی ہے، مصنفین نے تحقیق میں انکشاف کیا کہ خواتین کے آنسو مردوں کے …

خواتین کے آنسوئوں کا مردوں کے غصے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ حیران کن انکشاف Read More »

Scroll to Top