متحدہ عرب امارات کا دلیرانہ فیصلہ
گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات کی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد اور خود مختار ملک قرار دینے اور اقوام متحدہ میں اس کی مکمل رکنیت کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔ متحدہ عرب امارات نے قرارداد جنرل اسمبلی میں پیش کی جس کے حق میں 143 ممالک نے ووٹ دیا اور امریکہ …