انٹرنیشنل ایڈمیشن

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر کہاں دیکھا گیا؟

ھارت میں انتہائی نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی موجودگی نے سب کو حیران کر دیا۔ نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کو بھارتی ریاست اڑیسہ کے سمیلی پال نیشنل پارک میں دیکھا گیا، اس حوالے سے انڈین فاریسٹ آفیسر پروین کاسوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی تصویر بھی جاری …

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر کہاں دیکھا گیا؟ Read More »

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین انتقال کرگئے

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین بوندا مانی گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ روز چنئی میں اپنے گھر میں  ہی موجود تھے کہ طبعیت بگڑی اور وہ بے ہوش ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا …

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین انتقال کرگئے Read More »

کلر سیداں: شوہر کے قتل میں ملوث اہلیہ اپنے ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں 4 روز قبل ہونے والی ڈکیتی معہ قتل کے واقعے میں مقتول کی اہلیہ ہی قاتلہ و منصوبہ ساز نکلی، آشنا کے ساتھ خاوند کو قتل کیا بعدازاں واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دیا۔ چار روز قبل حساس ادارے میں تعینات عابد حسین اپنی اہلیہ ندا کے ہمراہ سسرال …

کلر سیداں: شوہر کے قتل میں ملوث اہلیہ اپنے ساتھی سمیت گرفتار Read More »

کویت ایئرپورٹ کے رن وے پر پرندوں کی موجودگی سے پروازوں میں تاخیر

کویت کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ایوی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ کویت کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایئر ٹریفک معمول پر آگئی۔ خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق سول ایوی ایشن کے ترجمان عبداللہ الراجعی نے بتایا کہ’ ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب پرندوں کے باعث  کئی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا‘۔ ’تمام پروازوں …

کویت ایئرپورٹ کے رن وے پر پرندوں کی موجودگی سے پروازوں میں تاخیر Read More »

انڈیا کے قریب بحری جہاز پر ڈرون ’ایران سے فائر‘ کیا گیا: پینٹاگون

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ انڈیا کے ساحل پر جاپان کے ملکیتی کیمیکل بردار تجارتی جہاز کو ’ایران سے فائر کیے گئے ڈرون‘ نے نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیل کی حماس (جسے ایران کی حمایت حاصل ہے) کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد یہ یہ پہلا موقع ہے کہ …

انڈیا کے قریب بحری جہاز پر ڈرون ’ایران سے فائر‘ کیا گیا: پینٹاگون Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے بدترین تشدد سے 3 زیرحراست کشمیری شہید

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے زیر حراست 3 کشمیریوں پر بدترین تشدد کرکے شہید کردیا۔  غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق مقامی لوگوں اور رہائشیوں نے تصدیق کی کہ فوج نے پونچھ میں دو گاڑیوں پر حملے کے تناظر میں پوچھ گچھ کے دوران “کم از کم 8 شہریوں” کو گرفتار کیا۔ واضح …

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے بدترین تشدد سے 3 زیرحراست کشمیری شہید Read More »

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعیناتی کے سابقہ حکومتی پلان پر عملدرآمد روک دیا گیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ آفیسر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا …

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ افسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

امریکا: فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، خاتون زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اوکالا میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب پیڈاک شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے مال میں موجود لوگوں پر فائر کھول دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک …

امریکا: فلوریڈا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، خاتون زخمی Read More »

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

واشنگٹن: بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی گروپ کے حملوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار ہے۔  خام تیل …

بحیرہ احمر میں کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی Read More »

باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت تین افراد قتل لیکن وجہ کیا بنی؟ جانئے

بونیر (آئی این  پی)بونیر میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ آمنہ کی منگنی ہوئی تھی، جس پر ناراض ہوکر وہ ماموں کے گھر رہائش پذیر تھی، صلح کیلئے لڑکی اپنے ماموں …

باپ کے ہاتھوں بیٹی سمیت تین افراد قتل لیکن وجہ کیا بنی؟ جانئے Read More »

Scroll to Top