فرانس: انسانی اسمگلنگ کے خدشات پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا
فرانسیسی حکام نے مبینہ انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسافروں کو سے بھرے رومانین طیارے کو گراؤنڈ کروانے کے بعد دو بھارتی شہریوں کو تفتیش کیلئے روک دیا۔ فرانسیسی حکام کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ کیے گئے طیارے میں 303 بھارتی شہری سوار تھے جن میں 11 ایسے بچے بھی شامل تھے …
فرانس: انسانی اسمگلنگ کے خدشات پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا Read More »








