انٹرنیشنل ایڈمیشن

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب بھی ہوئی جس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق چوبند دستے نے مزار پر گارڈز کے فرائض …

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے Read More »

ن لیگ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات ، دو لیگی رہنما انتخابات میں مدمقابل آ گئے

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین احسن اقبال اور دانیال عزیز کے درمیان اختلافات ختم نہ ہو سکے،دونوں لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے کے حلقے میں کاغذات جمع کروا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 اور صوبائی اسمبلی …

ن لیگ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات ، دو لیگی رہنما انتخابات میں مدمقابل آ گئے Read More »

معروف اداکار نثار قادری 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریڈیو، ٹی وی اور سٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔نثار قادری کی نماز جنازہ آج عیدگاہ گراؤنڈ چکلالہ میں ادا کی جائے گی۔ نثار قادری کچھ عرصہ سے بیمار تھے، انہوں نے سوگواران میں بیوہ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔ …

معروف اداکار نثار قادری 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

برطانیہ میں قتل ہونیوالی 10 سالہ سارہ کا کیس: بہن بھائیوں کی حوالگی کیلئے پاکستان میں مقدمہ دائر

برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سال کی پاکستانی بچی سارہ کے کیس میں مقتولہ بچی کے سوتیلے بہن بھائیوں کی حوالگی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔ لندن ہائیکورٹ کے حکم پر سرے کاؤنٹی کونسل نے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر دیا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ کہ …

برطانیہ میں قتل ہونیوالی 10 سالہ سارہ کا کیس: بہن بھائیوں کی حوالگی کیلئے پاکستان میں مقدمہ دائر Read More »

معروف اداکار نثار قادری خالق حقیقی سے جا ملے

ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ نثار قادری کی نماز جنازہ آج عیدگاہ گراؤنڈ چکلالہ میں ادا کی جائے گی۔ نثار قادری کچھ عرصہ سے بیمار تھے، انہوں نے سوگواران میں بیوہ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔ نثار قادری …

معروف اداکار نثار قادری خالق حقیقی سے جا ملے Read More »

کپتان شان مسعود نے سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر کرنے کی وجہ بتا دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے سرفراز کے ٹیم سے باہر ہونے ردعمل میں کہا ہےکہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہےسرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکپتان شان مسعود نےکہا کہ کوشش یہ ہی ہےکہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پرمشتمل ٹیم بنائیں،سرفراز …

کپتان شان مسعود نے سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر کرنے کی وجہ بتا دیا Read More »

قائد اعظم کا 147واں یومِ ولادت: مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا، قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی …

قائد اعظم کا 147واں یومِ ولادت: مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب Read More »

بے اختیار کرکٹ بورڈ

یہ حارث رؤف کو کیا ہو گیا‘‘ اسٹیڈیم میں موجود تمام لوگ اور ٹی وی پر بگ بیش میچ دیکھنے والے شائقین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ بیٹسمین نے پیڈز ہی نہیں پہنے تھے، گلوز بھی ہاتھ میں موجود اور حارث کا انھیں بھی پہننے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا تھا، دراصل …

بے اختیار کرکٹ بورڈ Read More »

ایمن سلیم کا ولیمہ بھی ہوگیا؟ ساڑھی میں تصاویر منظرِ عام پر

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم کے نکاح کے بعد اب ساڑھی میں اُن کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس نے مداحوں کو اُلجھن میں ڈال دیا ہے۔ سال 2021 میں ڈراما ‘چپکے چپکے’ میں ‘مشی’ کے کردار سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ ایمن سلیم نے 22 دسمبر …

ایمن سلیم کا ولیمہ بھی ہوگیا؟ ساڑھی میں تصاویر منظرِ عام پر Read More »

ارباز خان نے ملائکہ اروڑا سے طلاق کے 6 سال بعد دوسری شادی کرلی ، تصویر سامنے آ گئی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کرلی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیاپر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور شوریٰ خان کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد …

ارباز خان نے ملائکہ اروڑا سے طلاق کے 6 سال بعد دوسری شادی کرلی ، تصویر سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top