وہ منفرد مقام جہاں ریت، برف اور سمندر آپس میں ملتے ہیں
ہمارا سیارہ ایسے مقامات سے بھرپور ہے جو لگتا ہی نہیں زمین کا حصہ ہیں۔ جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیدو میں واقع ایک ساحل ایسا ہی مقام ہے جو کسی جادوئی جگہ سے کم نہیں۔ San’in Kaigan GeoPark کے اس ساحل کی کچھ عرصے پہلے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن …
وہ منفرد مقام جہاں ریت، برف اور سمندر آپس میں ملتے ہیں Read More »









