روس نے ملک میں ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔
روس نے ایک بڑا ملکی دہشت گردانہ حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے روس کے علاقے استاوروپول میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ روسی حکام نے بتایا …
روس نے ملک میں ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Read More »









