کھیل

بابر کو کپتانی سے ہٹانے کی تجویز کب زیر غور آئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

بھارت میں ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ناقص رہی، ٹورنامنٹ میں بابر اعظم خود سے وابستہ توقعات بھی پوری نہ کرسکے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران پی سی بی کے حلقوں میں یہ تجویز زیر غور تھی کہ بابر اعظم کو قیادت سے سبکدوش …

بابر کو کپتانی سے ہٹانے کی تجویز کب زیر غور آئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ولیمہ، کھلاڑیوں سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت

پاکستان کی قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ولیمے کی تقریب ان کے آبائی گاؤں پھول نگر میں دھوم دھام سے انجام پائی جہاں موجودہ اور سابق کھلاڑیوں سمیت مقامی  سیاسی، سماجی شخصیات اور کھیلوں سے وابستہ کئی اہم لوگوں نے شرکت کی۔ قومی آل راؤنڈر کے ولیمے کی تقریب میں سابق وفاقی …

قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ولیمہ، کھلاڑیوں سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت Read More »

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار

انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر  بین اسٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار  ہوگئے۔ اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی جانب سے سوشل میڈیا پر مطلع کیا گیا تھا کہ بین اسٹوکس فٹنس اور  اپنے …

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار Read More »

نسیم شاہ کی کوئٹہ سے راہیں جدا، اگلا پی ایس ایل کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جیو سوپر کی خبر کے مطابق نسیم شاہ کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نہ کھیلنے کے بعد انہیں …

نسیم شاہ کی کوئٹہ سے راہیں جدا، اگلا پی ایس ایل کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟ Read More »

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عماد وسیم نے لکھا کہ ‘ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی ایک خواب تھا جو سچ ثابت …

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ

ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کا 17 رکنی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کیلئے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 3، 5 اور 9 دسمبر کو ڈنیڈن اور کوئنز ٹاؤن …

پاکستان ویمنز ٹیم کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ Read More »

پاکستان اور نیدرلینڈز کی اگلے سال ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی: رپورٹ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان اگلےسال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلے سال مئی میں نیدرلینڈز کا دورہ کرتے ہوئے3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی تھی۔ …

پاکستان اور نیدرلینڈز کی اگلے سال ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی: رپورٹ Read More »

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا، تربیتی کیمپ آج سے لگے گا

پاکستان کا قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم اسکواڈ دورہ آسٹریلیا کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا ہے، آج سے تربیتی کیمپ کا آغاز کیا جائے گا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں 28 نومبر تک جاری رہنے والے اس تربیتی کیمپ میں امام الحق اور فہیم اشرف شادیوں کی وجہ سے شرکت نہیں کریں گے۔ قومی ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی …

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا، تربیتی کیمپ آج سے لگے گا Read More »

کرکٹ کو ’سیاست‘ کی نظر لگ گئی

 آسڑیلیا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کیوں وہ برسہا برس سے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ ہے اور چھٹی بار ورلڈکپ چیمپئن بنا۔ وہاں کھلاڑی نہیں ٹیم کی اہمیت ہے کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم کو فتح دلاسکتا ہے۔ ایک سسٹم ہے جو ہر چند سال بعد چیمپئن ٹیم تیار کردیتا …

کرکٹ کو ’سیاست‘ کی نظر لگ گئی Read More »

Scroll to Top