کھیل

پرتھ ٹیسٹ: قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں اسپنر شامل نہ کیے جانے کا امکان

پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی اسپنر شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پرتھ ٹیسٹ میں فاسٹ بولرز اور نان ریگولر اسپنرکھلانےکی منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹیم میں شاہین آفریدی، فہیم اشرف، حسن علی اور خرم شہزاد کوکھلانے کا امکان ہے تاہم پاکستان کے حتمی ٹیسٹ …

پرتھ ٹیسٹ: قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں اسپنر شامل نہ کیے جانے کا امکان Read More »

دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر موجود نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے پاس ڈاکٹر نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں ٹیم نے آسٹریلیا سے3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے جس کی قیادت بطور کپتان شان مسعود کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے پاس ڈاکٹر نہیں …

دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر موجود نہ ہونے کا انکشاف Read More »

حارث رؤف انضباطی کارروائی اور سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس کا جواب ملنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کے خلاف انضباطی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی نہیں کی جائے گی البتہ سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ مستقبل میں انہیں ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میں …

حارث رؤف انضباطی کارروائی اور سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچ گئے Read More »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی اور 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ پاکستان …

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی Read More »

سلمان بٹ کا افغانستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا

پاکستان کے سابق کرکٹر سلمان بٹ کے افغانستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ سلمان بٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلان سے ایک روز پہلے افغانستان کی جانب سے پیشکش ہوئی تھی، سلیکشن کمیٹی کا کنسلٹنٹ مقرر کرنے کے بعد افغانستان بورڈ کے ساتھ معاملہ رک …

سلمان بٹ کا افغانستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا Read More »

ٹیم میں شامل فاسٹ بولرز اچھے ہیں جو نسیم کی کمی پوری کر سکتے ہیں: سرفراز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم میں فاسٹ بولرز شامل ہیں جو نسیم شاہ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ کینبرا میں میڈیا ٹاک کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ  کینبرا میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے، آج موسم اچھا ہے پچ دیکھنے کا …

ٹیم میں شامل فاسٹ بولرز اچھے ہیں جو نسیم کی کمی پوری کر سکتے ہیں: سرفراز Read More »

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگران وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اب بھی پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں،  پاکستان نےافغان طالبان کے سامنے اپنے مطالبات  رکھ دیے ہیں، مطالبات کی منظوری تک ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا …

افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اطلاعات بلوچستان Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ویسٹ ٹیسٹ کیلئے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ 14 رکنی آسٹریلین اسکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس …

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ ویمنز  کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے ڈونیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرایا جو  پاکستان ویمنز کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی …

پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی Read More »

اشش نیہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی

سابق بھارتی کرکٹر اشش نیہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے گزشتہ روز ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ اور ان کے اسٹاف کے کانٹریکٹ میں توسیع کا اعلان کیا تھا اور اب بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کے لیے اشش نیہرا …

اشش نیہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی Read More »

Scroll to Top