کھیل

فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کی وجہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ پی سی بی اسپیشلسٹ سے کنسلٹ کرنے کے بعد آئندہ کا پلان طے کرے گا جس کے بعد فاسٹ …

فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر Read More »

بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین سومیا سرکار نے سچن ٹینڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین سومیا سرکار نے بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹینڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں نیلسن میں دوسرے ون ڈے کے لئے مدمقابل تھیں جہاں مہمان ٹیم نے اوپنر سومیا سرکار …

بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین سومیا سرکار نے سچن ٹینڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا Read More »

بابر اور رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی مخالفت کس نے کی؟

اب جب کہ پاکستان کی 17 ارکان پر مشتمل ٹی 20 ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے جو شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ میں 5 ٹی 20 کھیلے گی، البتہ سائیڈ لائنز  پر ٹیم کے انتخاب میں سینئر کھلاڑیوں کے معاملات سمیت نئے کھلاڑیوں کی شمولیت پر بہت زیادہ گفتگو کی جا …

بابر اور رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف آرام دینے کی مخالفت کس نے کی؟ Read More »

گوگل پر کس کھلاڑی کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ؟ دلچسپ انکشاف

دبئی (آئی این پی)فٹبال کے میدان میں کئی ریکارڈز بنانے والے پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے میدان سے باہر بھی اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے،5بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے اور کئی چیمپئنز لیگ ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیٹ …

گوگل پر کس کھلاڑی کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ؟ دلچسپ انکشاف Read More »

دورہ نیوزی لینڈ ، قومی ٹیم کی مینجمنٹ کمیٹی نے بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی تیاریاں شروع کر نے اور نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیاہے نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بابراعظم اور محمد رضوان کو 2 ، 2 میچوں میں آرام دینے کی …

دورہ نیوزی لینڈ ، قومی ٹیم کی مینجمنٹ کمیٹی نے بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

پی ایس ایل 9 کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی افواہیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کوچنگ ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد کپتان سرفراز احمد کی تبدیلی کی بھی بازگشت سنائی دینے لگی۔ فرنچائز کے مالک ندیم عمر کو سرفراز کی جانب سے فیصلے کا انتظار ہے۔ انکا کہنا ہے کہ اچھا ہوگا سرفراز خود فیصلہ …

پی ایس ایل 9 کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی افواہیں Read More »

شعیب، عمر اور شہزاد کے مستقبل سے متعلق اہم اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے احمد شہزاد، عمر اکمل اور شعیب ملک کے مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔ گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، اس موقع پر وہاب ریاض …

شعیب، عمر اور شہزاد کے مستقبل سے متعلق اہم اعلان Read More »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

لاہور: وفاقی وزارت اطلاعات نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات کی روک تھام کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزارت اطلاعات نے گزشتہ روز جاری کردہ مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ میں تسلسل کے ساتھ ایسی کمپنیوں کے لوگو دکھائے گئے جو جوئے کی سروگیٹ …

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم Read More »

میلبرن ٹیسٹ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

میلبرن ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرتھ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کرنے والے خرم شہزاد انجری کا شکار ہوگئے۔ نوجوان فاسٹ بولر کو جسم کے بائیں حصے میں تکلیف …

میلبرن ٹیسٹ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا Read More »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وفاقی وزارت اطلاعات نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات کی روک تھام کا حکم دے دیا، مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ میں تسلسل کے ساتھ ایسی کمپنیوں کے لوگو دکھائے گئے جو جوئے کی سروگیٹ ہیں۔ مراسلے میں …

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم Read More »

Scroll to Top