آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت کر دی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی حمایت کردی۔ رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر انسانی بحران پر توجہ دلانےکی کوشش جارحانہ نہیں، میں نے پچھلے ہفتے بھی یہی کہا تھا کہ ساری زندگیاں برابر …
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت کر دی Read More »









