کھیل

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں شاہین کینگروزپر جھپٹ پڑے، 4 بیٹرز کو پویلین بھیج دیا

میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے 318 رنز کے جواب میں گرین کیپس 264 رنز پر آؤٹ ہوگئے لیکن آسٹریلیا نے جیسے ہی دوسری اننگز شروع کی تو شاہین ان پر جھپٹ پڑے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان  اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر  194 رنز …

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں شاہین کینگروزپر جھپٹ پڑے، 4 بیٹرز کو پویلین بھیج دیا Read More »

اد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے اور 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔عماد وسیم …

اد وسیم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

میلبرن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 3 کھلاڑی آؤٹ

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز  آسٹریلیا کے 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز  کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا لیکن امام الحق 10 رنز بنا کر ناتھن لیون …

میلبرن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، 3 کھلاڑی آؤٹ Read More »

دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایسی حرکت کہ محمد حفیظ نے 500 ڈالر جرمانہ کرنے کا اعلان کر دیا

میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈسپلن میں لانے کیلئے جرمانے کرنے کا فیصلہ کر لیاہے نجی ٹی وی سماء نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کھلاڑیوں کو خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کا اعلان بھی کیا، …

دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایسی حرکت کہ محمد حفیظ نے 500 ڈالر جرمانہ کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان کا شاندار کم بیک، آسٹریلیا کی پوری ٹیم 318 رنز پر آوٹ کر دی

میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن): باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان بالرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو 318 رنز پر آل آؤٹ کردیا، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں چائے کے وقفے تک ایک وکٹ کے نقصان پر 79 رنز بنائے اس سے قبل آسٹریلیا نے 187 رنز 3 وکٹوں کے …

پاکستان کا شاندار کم بیک، آسٹریلیا کی پوری ٹیم 318 رنز پر آوٹ کر دی Read More »

میلبرن ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار واپسی، آسٹریلیا 318 رنز پر آل آؤٹ

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 79 رنز بنالیے (فوٹو: کرک انفو) میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان بالرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو 318 رنز پر آل آؤٹ کردیا، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں چائے کے وقفے تک ایک وکٹ کے نقصان پر 79 …

میلبرن ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار واپسی، آسٹریلیا 318 رنز پر آل آؤٹ Read More »

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی پیسرز چھاگئے، 318 رنز پر آسٹریلیا کو آؤٹ کردیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی پیسرز چھاگئے، دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم کو 318 رنز پر آؤٹ کردیا۔ پاکستانی بولرز نے پہلے سیشن میں 7 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا، عامر جمال نے 3، شاہین آفریدی، میر حمزہ اور حسن علی کے 2-2 بیٹرز شکار کیے جبکہ سلمان علی آغا نے …

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی پیسرز چھاگئے، 318 رنز پر آسٹریلیا کو آؤٹ کردیا Read More »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پہلاروز، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3آؤٹ پر 187 رنز بنالیے

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے، میچ بارش کے بعد کچھ دیر کے لیے متاثر بھی ہوا۔ پہلا روز میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی …

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پہلاروز، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3آؤٹ پر 187 رنز بنالیے Read More »

سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات قو می ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر یاسر عرفات کو ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں یاسر عرفات کی تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی …

سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات قو می ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر Read More »

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز

3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے پہلے سیشن میں کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 90 رنز اسکور کیے …

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز Read More »

Scroll to Top