ذاتی طور پر میں سمجھتا ہوں کہ پی ایس ایل کی جیت فلسطینی عوام شاداب خان کے نام ہونی چاہیے۔
پاکستان سپر لیگ 9 کا ٹائٹل جیتنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ابتدائی دھچکے کے باوجود ٹیم کو یقین تھا کہ کوئی بھی کھلاڑی ہمارے لیے کھیل جیت سکتا ہے۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے …









