پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 142,000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
پہلی بار 142,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انڈیکس میں 1,100 پوائنٹس سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا، جو کہ سرمایہ کاروں کے اعتماد اور معاشی پالیسیوں پر یقین کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ اضافہ گزشتہ سیشن میں 1,644 پوائنٹس کی بڑھوتری کے بعد سامنے آیا، جہاں انڈیکس 141,034 پر …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 142,000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا Read More »