سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ
کراچی: عالمی گولڈ مارکیٹ میں 13 ڈالر فی اونس اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2386 ڈالر تک پہنچ گئی۔ عالمی اور مقامی سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہفتے کو مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 252500 روپے فی تولہ ہوگئی۔ …









