کاروبار

آئی ایم ایف کا پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیا اور حکومت نے ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ سیکٹر کے گیس ٹیرف میں تفاوت کے خاتمے کا بھی ذہن بنالیا۔  حکام جنوری 2024 سے ملک بھر میں 57 فیصد پروٹیکٹڈ رہائشی صارفین کی گیس کی قیمتوں میں اضافے …

آئی ایم ایف کا پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم Read More »

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 …

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ Read More »

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں

فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی آر) نے شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوری  کے خاتمے کے لیے  ٹیمیں تعینات کردی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق  فیلڈ فارمیشنز کی ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں  پر تعینات کی گئی ہیں، چینی ان مصنوعات میں ہے جس کی پیداوار اور  فروخت  کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے، …

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں Read More »

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 60 ہزار بھی عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ پیر کے دن کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور  100 انڈیکس 724 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار 811 پر بند ہوا جو انڈیکس کا 27 نومبر 2023 تک بلند ترین اختتام …

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 60 ہزار بھی عبور کرگیا Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت کا نیا پلان تیار

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت نے نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز  بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کیلئےخط جاری کیا گیا …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت کا نیا پلان تیار Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز، انڈیکس پہلی بار 59 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 23 نومبر کو بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کاروبار …

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز، انڈیکس پہلی بار 59 ہزار کی سطح عبور کرگیا Read More »

پنجاب میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ، فی من قیمت 400 روپے مقرر

پنجاب کے محکمہ خوراک نے گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خوراک نے گنے کی کرشنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ 25 نومبر سے کرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملز کویومیہ 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملز مالکان کو …

پنجاب میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ، فی من قیمت 400 روپے مقرر Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی۔ اس …

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ Read More »

Scroll to Top